the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی،22ڈسمبر(ایجنسی) بی ٹاؤن سے کافی وقت سے سلمان خان اور سنجے دت کی دوستی میں دراڑ کی خبریں آ رہی ہیں. ایسا لگ رہا ہے کہ اب سلمان اور سنجے کے درمیان تعلقات پہلے جیسے نہیں رہے. سلمان خان کئی دنوں سے سنجے دت کو نظر انداز کرتے نظر آ رہے ہیں.

رپورٹیں کی مانیں تو سنجے دت نے سلمان کو مغرور کہہ دیا ہے. ایک شو کے دوران جب سنجے



دت سے پوچھا گیا کہ اگر انہیں سلمان کے لئے ایک لفظ کہنا ہو تو وہ کیا کہیں گے. اس پر سنجے نے کہا کہ ' arrogant' یعنی مغرور. سنجے کا جواب سن کر تمام دنگ رہ گئے. کچھ وقت پہلے تک تو دونوں بہت اچھے دوست تھے لیکن اب پہلے جیسی دوستی نہیں ہے.


آپ کو بتا دیں کہ سنجے اور سلمان کے درمیان تب سے کولڈ وار چل رہا ہے جب سے سنجے جیل سے باہر آئے ہیں. سنجے تب سے سلمان سے ناراض ہیں کیونکہ وہ ان سے ملنے نہیں پہنچے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.